کوئٹہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کاآج ہونیوالاپیپر ملتوی
کوئٹہ : ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجئنرز کاآج ہونیوالاپیپر ملتوی کردیاگیا،اب یہ پیپر اتوار 2دسمبر کو ہوگا،تفصیلات کے مطابق ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجئنرز(ڈی اے ای) کاآج ہونیوالا پیپر جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سےملتوی کردیاگیا ہے ،اور یہ پیپر اب اتوار 2دسمبر کو ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ21ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی