Author Topic: پنجاب یونیورسٹی ، 23 مئی تک بند  (Read 449 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب یونیورسٹی ، 23 مئی تک بند
« on: May 13, 2021, 02:39:03 PM »
پنجاب یونیورسٹی ، 23 مئی تک بند
 پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن اور فزیکل کلاسز 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کہا ہے۔
ترجمان کے مطابق 23 مئی تک ہاسٹلز بھی بند رکھے جائیں گے۔