علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
لاہور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی۔ موسم بہارسیشن کے داخلے 15 مارچ تک بھجوائے جاسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 06 مارچ 2019ء کو شائع ہوئی