Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی ای رجسٹریشن کا آغاز  (Read 444 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی ای رجسٹریشن کا آغاز
لاہور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ٹیوٹرز/ جز وقتی اساتذہ کے لیے پالیسی تبدیل کردی گئی۔ جز وقتی ٹیوٹرز کی ای - رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مقصد کیلئے“آگہی ٹیوٹرز پورٹل” بنایا گیا ہے۔ایسے تمام کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ جو یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں وہ اس پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ایسے ٹیوٹرز جو پہلے سے یونیورسٹی میں رجسٹرڈ ہیں ان کو بھی اس پورٹل کے ذریعے ای-رجسٹریشن کرنا ہو گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 21 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"