Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، سمسٹر خزاں میں 50فیصداضافی فیس کیساتھ داخلےکی تاریخ  (Read 467 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، سمسٹر خزاں میں 50فیصداضافی فیس کیساتھ داخلےکی تاریخ
ملتان : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں2019کے بی اے،بی ایڈ سمیت مختلف پوسٹ گریجویٹ پروگرامز میں 50فیصداضافی فیس کیساتھ داخلے کی تاریخ میں کیلئے 15 نومبر تک توسیع کر دی گئی ہےرواں سمسٹر خزاں2019میں ٹیچرز ٹریننگ پروگرامزجن میں ایک سال دورانیہ پر مشتمل ایم ایڈ پروگرام اور بی ایڈ(ڈیڑھ،اڑھائی اور چار سال دورانیہ پر مشتمل)پروگرامز کے داخلے بھی ہو رہے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 29 اکتوبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"