Author Topic: اوپن یونیورسٹی :بی اے کا پرچہ آؤٹ ہونے پر قصور وا ر کا تعین نہ ہوسکا  (Read 477 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی :بی اے کا پرچہ آؤٹ ہونے پر قصور وا ر کا تعین نہ ہوسکا
لاہور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا سیکریسی کا بی اے کے 5سوالیہ پرچے امتحان سے پہلے آؤٹ ہوئے ،انتظامیہ تاحال قصور وارافراد کا تعین نہ کرسکی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیک لسٹ افراد کو امتحانی ڈیوٹیوں پر تعینات کرنے کے باعث پرچے آؤٹ ہو رہے ہیں،کنٹرولر امتحانات رانا سہیل کی ناقص منصوبہ بندی اور نااہل امتحانی عملے کے باعث طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے ۔ انتظامیہ کاکہنا ہے کہ ایجنسیوں کو پرچے آؤٹ کرنے والوں کی نشاندہی کے لیے کہا ہے ،جس کے بعد باقاعدہ طور پر انکوائری کی جائے گی ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیالاہور ایڈیشن مورخہ 07 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"