Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے نئے داخلوں کا آغاز کردیا ۔  (Read 494 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے نئے داخلوں کا آغاز کردیا ۔
لاہور : سمسٹر بہار کے داخلوں کے لیے آخری تاریخ 21 فروری ہے ،داخلے میٹرک سے پی ایچ ڈی پروگرامز میں کئے جارہے ہیں ۔ داخلوں کے بعد پہلی میرٹ لسٹ 24 فروری کو آویزاں کی جائے گی ۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 07 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"