Author Topic: اوپن یونیورسٹی: فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 479 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
اوپن یونیورسٹی: فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
فیصل آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے سپرنگ سمسٹر 2020 کی فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی

 اب طلبا 15 اپریل تک بغیر جرمانہ فیس ادا کرسکیں گے۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا فیصل آباد ایڈیشن مورخہ  08 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"