Author Topic: داخلہ جات جاری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار  (Read 484 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
داخلہ جات جاری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار
ملتان : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2020کے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے پہلے سے جاری

 جبکہ بی اے ،بی ایڈ سمیت مختلف پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے داخلہ جات میں بغیر لیٹ فیس کے 15 اپریل2020تک داخلہ جاری ہیں۔ ،یہ بات ملتان کیمپس کے ڈائریکٹر غلام حسین کھوسہ نے کہی۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ  09 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"