Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 15اپریل مقرر  (Read 453 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 15اپریل مقرر
ملتان: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 15اپریل 2020 ہے حکام نے نئی ہدایات جاری کردیں جس کے مطابق امیدوار داخلہ بھیجنے کے لئے آسان طریقہ اوپن کی ویب سائٹ پر جا کر آن لائن داخلہ فارم فل کریں ایک سے دو دن بعد آپ کا ریکارڈ آن لائن ہو جائے گا ۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ  14اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"