Author Topic: اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور ایف اے کے داخلے بھجوانے کیلئے آن لائن سسٹم اور شیڈول  (Read 456 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور ایف اے کے داخلے بھجوانے کیلئے آن لائن سسٹم اور شیڈول اپ ڈیٹ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحت سمسٹر بہار 2020 کیلئے میٹرک اور ایف اے کے داخلے بھجوانے کیلئے آن لائن سسٹم اور شیڈول اپ ڈیٹ کر دیا گیا، جس کے تحت آن لائن مفت کتب بھی حاصل کی جا سکتی ہیں

سرگودھا: داخلوں پر اعتراضات ،داخلہ کی کنفرمیشن ،کتابوں کے حصول اورانکا سٹیٹس ،رول نمبر سلپ اور نتائج وغیرہ کیلئے الگ الگ لنک دیئے گئے ہیں،اگر داخلہ پر اعتراض نہ لگے تو15 مئی 2020 تک داخلے کنفرم ہو جائیں گے ،30 مئی 2020 تک کتابیں موصول ہو نگی،1 ستمبر 2020 سے پرچے شروع ہوں گے ۔نتیجہ 15 نومبر تک آئے گا ۔
[/
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  19اپریل2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"