Author Topic: اوپن یونیورسٹی کی فیس اقساط میں جمع کروانے کی سہولت  (Read 532 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
اوپن یونیورسٹی کی فیس اقساط میں جمع کروانے کی سہولت
لاہور: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو فیسوں کو اقساط میں جمع کروانے کی سہولت دے دی ۔ یونیورسٹی کی جانب سے فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کے ساتھ ساتھ فیس کی اقساط کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔طلبہ یونیورسٹی کی فیس دو اقساط میں جمع کرواسکتے ہیں۔پہلی قسط 5 جون تک جمع کروائی جاسکتی ہے ۔دوسری قسط جولائی میں جمع کروانے کی سہولت ہوگی ۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ   16اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"