Author Topic: اوپن یونیورسٹی :سمسٹر بہار2020 میں داخلوں کیلئے 5جون تک توسیع  (Read 467 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی :سمسٹر بہار2020 میں داخلوں کیلئے 5جون تک توسیع
ٹو بہ ٹیک سنگھ :داخلے مقررہ تاریخ تک جمع کروا سکتے ہیں ،یہ بات ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چو دھری محمد سعید کمبوہ نے کہی ،انہوں نے بتایا تاریخ میں توسیع کے علاوہ یونیورسٹی نے تمام طلبا کی فیس 2اقساط میں وصول کر نے کا بھی نوٹس جاری کر دیا جس کے مطابق پہلی قسط کی ادائیگی کیلئے 5جون اور دوسری قسط کی آخری تاریخ 17جولائی مقرر کی گئی ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ٹوبہ ٹیک سنگھ ایڈیشن مورخہ   01 مئی 2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"