Author Topic: اوپن یونیورسٹی داخلہ کنفرم ہونے والوں کا ڈیٹا اپ لوڈ  (Read 607 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

اوپن یونیورسٹی داخلہ کنفرم ہونے والوں کا ڈیٹا اپ لوڈ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق سمسٹر بہار میں داخلہ کنفرم ہونے والوں کاڈیٹا ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے

ملتان(خصوصی رپورٹر)تمام طلبہ و طلبات اپنا داخلہ کنفرم کر لیں اور جن کا داخلہ ابھی تک کنفرم نہیں ہوا وہ انتظار کریں۔