PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN SINDH => LUMHS => Topic started by: معلم on August 17, 2009, 07:39:13 AM

Title: لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کا 20 واں سینڈیکیٹ کا اجلاس
Post by: معلم on August 17, 2009, 07:39:13 AM

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کا 20 واں سینڈیکیٹ کا اجلاس
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کا 20 واں سینڈیکیٹ کا اجلاس لمس جامشورو کے وائس چانسلر پروفیسر نوشاد احمد شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں لمس جامشورو میں کنٹریکٹ پر ملازمت کرنے والے گریڈ ایک تا 16 کے وہ ملازمین جنہوں نے تین سال کی مدت مکمل کرلی ہے انہیں مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔
شکریہ جنگ