PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => INSTITUTE OF CHILD HEALTH => Topic started by: AKBAR on December 16, 2021, 11:29:21 AM

Title: پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے پہلی لسٹ جاری
Post by: AKBAR on December 16, 2021, 11:29:21 AM

پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے پہلی لسٹ جاری
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے پہلی سلیکشن لسٹ بدھ کے روز جاری کردی۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کیلئے علیحدہ علیحدہ لسٹیں ویب سائیٹ پر جاری کی گئی ہیں ۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق اوپن میرٹ ایم بی بی ایس کیلئے کم سے کم 90.1270فیصد جبکہ اوپن میرٹ بی ڈی ایس کیلئے کم سے کم 90.0459فیصد رہا۔