PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: sb on February 20, 2020, 02:59:37 PM

Title: ہائیکورٹ:پنجاب یونیورسٹی کے14 اساتذہ کی مستقلی کا حکم
Post by: sb on February 20, 2020, 02:59:37 PM

ہائیکورٹ:پنجاب یونیورسٹی کے14 اساتذہ کی مستقلی کا حکم
لاہور :جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے گریڈ 17سے 19تک کے 14اساتذہ کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا۔عدالتی حکم پر رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی پیش ہوگئے اور کہا عدالتی حکم پر عمل درآمد کی مہلت دی جائے ،عدالت نے قرار دیا آپ کو پہلے بہت وقت دے چکے ہیں ۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے 14اساتذہ کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  20فروری، 2020ء کو شائع ہوئی