Author Topic: انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورارباب وسیم عباس نے پی ایچ ڈی کر لی  (Read 438 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورارباب وسیم عباس نے پی ایچ ڈی کر لی
انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے پی ایچ ڈی سکالرانجینئر ارباب وسیم عباس نے انجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سسٹم انجینئرنگ سے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرکے کامیابی سے مقالے کا دفاع کیا ۔
ان کے سپروائزرانجینئرنگ یونیورسٹی شعبہ کمپیوٹر سسٹم انجینئرنگ کے ڈاکٹرصفدر نواز خان مروت تھے۔ دفاعی تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر امجد اللہ ، ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئرنگ، پروفیسر ڈاکٹر لائق حسن، چییرمین شعبہ کمپیوٹر سسٹم انجینئرنگ، ڈاکٹر صمد بصیر، ڈائریکٹر کلب اینڈ سوسائٹیز کے علاوہ فیکلٹی ممبران اور طلباء شریک ہوئے۔