Author Topic: آن لائن کلاسز طلبا کے مستقبل کے ساتھ زیادتی ہے ،انجمن طلبا اسلام  (Read 688 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

آن لائن کلاسز طلبا کے مستقبل کے ساتھ زیادتی ہے ،انجمن طلبا اسلام
ھیرہ:انجمن طلبا اسلام شمالی پنجاب کے ناظم سید عزیر شاہ بخاری، جنرل سیکرٹری آکاش بلال باجوہ ،عطا الرحمن اور الیاس عباس سانول نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز طلبا کے مستقبل کے ساتھ زیادتی ہے
 اس سے غریب اور نادار طلبا کا حق مجروح ہوگا ۔اس سسٹم سے طلبا کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوگی انجمن طلبا اسلام ایسے تعلیمی سسٹم کی حمایت نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کرونا کے باعث دہی علاقوں کے طلبا کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ بعض علاقوں میں انٹر نیٹ کی سہولت نہ ہونے کے برابر ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ بھیرہ لاہور ایڈیشن مورخہ   04 مئی 2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"