Author Topic: پنجاب یونیورسٹی میں آلودگی کے زمینی حقائق جانچنے کیلئے سنسرز نصب  (Read 382 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب یونیورسٹی میں آلودگی کے زمینی حقائق جانچنے کیلئے سنسرز نصب
پنجاب یونیورسٹی نے آلودگی کے زمینی حقائق جانچنے کیلئے لاہور میں پہلی بار سنسرز نصب کردیئے اس سے پہلے ہوائی آلودگی جانچنے کا واحد ذریعہ صرف سٹیلائیٹ تھا۔