محکمہ تعلیم میں موسم گرماکی تعطیلات کا اعلان
کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم گرما کی تعطیلات کے اعلان کر دیا محکمہ تعلیم بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق موسم گرما میں 22جولائی تا 31جولائی تک تعلیم ادارے بند رہیں گے اس ضمن میں محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن کا اجراء بھی کر دیا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 09 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی