Author Topic: کے ایم یو نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ رجسٹریشن میں توسیع کر  (Read 521 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female


ے ایم یو نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ رجسٹریشن میں توسیع کر دی
پشاور : خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور نے ایٹا میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی رجسٹر یشن کی تا ریخ میں سوموارپانچ اگست تک تو سیع کر دی ۔ کے ایم یو ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمشن کے مطا بق یونیورسٹی کے زیر اہتمام صوبے کے پبلک اور پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لئے اتوار 25اگست کوصو بے کے سا ت ریجنل سنٹرز میں انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن 17جو لائی سے جا ری ہے جس کی آج (بدھ) 31جو لائی آخری تاریخ تھی لیکن طلباء و طالبات کی ایک بڑی تعداد چو نکہ ایف ایس سی کے نتیجے کے انتظار کی و جہ سے ٹیسٹ کے لئے رجسٹر یشن نہیں کر سکی تھی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 12 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"