Author Topic: پنجاب یونیورسٹی کے گیٹ سے شراب کی بیس بوتلیں پکڑی گئیں  (Read 436 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
20 bottles of liquor were seized from the gate of Punjab University
پنجاب یونیورسٹی کے گیٹ سے شراب کی بیس بوتلیں پکڑی گئیں
پنجاب یونیورسٹی کے گیٹ سے شراب کی 20 سے زائد بوتلیں پکڑی گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے گیٹ سے شراب ہاسٹل لے جانے کی کوشش کی گئی ،
ترجمان جامعہ پنجاب کا کہنا ہے کہ شراب منگوانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ،
مذکورہ فرد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے لئے درخواست دے دی گئی ۔
 پنجاب یونیورسٹی کےسیکیورٹی سٹاف کی بڑی کارروائی، یونیورسٹی کے گیٹ نمبرایک پر بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں پکڑی گئیں ۔

 تفصیلات کےمطابق پنجاب یونیورسٹی کےسیکیورٹی سٹاف کی بڑی کارروائی، یونیورسٹی کے گیٹ نمبرایک پر بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں پکڑی گئیں ۔
موٹر سائیکل سوارطلبہ  تنظیم کےناظم کا نام لیکر شراب یونیورسٹی ہاسٹل پہنچا رہا تھا
جبکہ  موٹر سائیکل سوار بیگز میں شراب کی 20 بوتلیں یونیورسٹی ہاسٹل لیکر جا رہا تھا 
سیکیورٹی گارڈز نے مشکوک بیگز دیکھ کر گیٹ نمبر ایک پر موٹر سائیکل سوار کو پکڑ لیا ،
یونیورسٹی انتظامیہ نے شراب کی بوتلیں قبضہ میں لینے کے بعد پولیس طلب کر لی، 
پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم اور موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج  کرلیا گیا
جب کہ  پنجاب یونیورسٹی نے طالب علم کو معطل کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ۔