Punjab University LLM Entry Test Location and Schedule Change
پنجاب یونیورسٹی ایل ایل ایم انٹری ٹیسٹ کا مقام اور شیڈول تبدیل
پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ کی جگہ کا شیڈول تبدیل ،
انٹری ٹیسٹ یونیورسٹی لاء کالج کی بجائے پنجاب یونیورسٹی امتحانی سنٹرز وحدت روڈ پر منعقد ہوگا۔
پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ یونیورسٹی لاء کالج کی بجائے پنجاب یونیورسٹی امتحانی سنٹرز وحدت روڈ پر منعقد ہوگا۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ایل ایل ایم انٹری ٹیسٹ میں 903 طلبہ حصہ لیں گےجبکہ ٹیسٹ 4 دسمبر کو ہی لیا جائے گا ۔ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں اڈمیشن حاصل کرنےکی آخری تاریخ 29 نومبر تھی،
انٹری ٹیسٹ کیلئے اہل طلبہ کی لسٹ لاء کالج میں نوٹس بورڈ پر 2 دسمبر کو آویزاں کی گئی تھی۔