PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Self Employment => Topic started by: Haji Hasan on December 04, 2007, 07:03:10 PM

Title: خود روزگار كی تعریف
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 07:03:10 PM
خود روزگار ی كی معاشیات كی زبان میں تعریف اس طرح كی جاسكتی ہے

كہ كوئی فرد یا افراد كا گروہ باہم مل كر اپنی شخصی صلاحیتوں ا١ور اپنے

مادی وسائل كو بروئے كار لا تے ہوئے اپنے لئے روزگار كے مواقع پیدا كرے ۔

خود روزگاری كی كئی اقسام ہوسكتی ہیں جن میں سے مشہور اقسام درج

ذیل ہیں ۔