PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => HEC => Topic started by: sb on January 12, 2019, 01:04:53 PM

Title: لا ء کالجز میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار
Post by: sb on January 12, 2019, 01:04:53 PM

لا ء کالجز میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار
لاہور: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے لاء کالجز میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار دیدیا ہے اور اس حوالے سے ہدیات جاری کردی گئیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور  ایڈیشن میں مورخہ 12 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی