ٹیوٹا کے اداروں میں ای لرننگ پروگرام شروع ہوگیا ۔
لاہور: خوشحال پروگرام کے تحت پہلے فیز میں 500طلبہ کو تربیت دی جائے گی ۔چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق نے آل لائن پروگرام کا افتتاح کیا ۔ان کا کہنا ہے 2 ماہ کا ای کا مرس سپیشلسٹ کورس مفت ہو گا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 10 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی