PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => BISE Quetta Board => Topic started by: sb on July 05, 2020, 01:33:20 PM

Title: بلوچستان:میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو پروموٹ کرنیکا فیصلہ
Post by: sb on July 05, 2020, 01:33:20 PM

بلوچستان:میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو پروموٹ کرنیکا فیصلہ
کوئٹہ :چیئرمین بلوچستان بورڈ کے مطابق کوروناوائرس کے باعث وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے طلبہ کو پروموٹ کرنے کی سمری منظور کر لی ہے ، بلوچستان پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جہاں وزیراعلیٰ نے یہ سمری منظور کی ہو۔ چیئرمین پروفیسر یوسف بلوچ کا کہنا تھا کچھ قانونی پیچیدگیاں اب بھی موجود ہیں، جنہیں فوری دور کر لیا جائے گا، قانونی سقم دور کر کے فوری طور پر نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔
حوالہ: حوالہ: جنگ نیوز کوئٹہ مورخہ 05 جولائی 2020ء
Title: Re: بلوچستان:میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو پروموٹ کرنیکا فیصلہ
Post by: Mohammad umer ikram on August 24, 2020, 10:23:06 AM
thanks for sharing this inforamtion.