PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => KU => Topic started by: iram on February 02, 2021, 03:52:50 PM

Title: جامعہ کراچی، بیچلرز، ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فہرست جاری
Post by: iram on February 02, 2021, 03:52:50 PM

جامعہ کراچی، بیچلرز، ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فہرست جاری

کراچی: انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنز جامعہ کراچی کے مطابق بیچلرز، ماسٹرز اور ڈپلومہ ایوننگ پروگرام کی داخلہ فہرستیں جاری کردی گئیں ہیں۔
ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس10 فروری تک صبح10بجے سے شام 4بجے تک جمع کراسکتے ہیں