PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => NED => Topic started by: AKBAR on September 07, 2021, 06:36:10 PM

Title: جامعہ این ای ڈی کے تحت انٹری ٹیسٹ تین شفٹوں میں ہونگے
Post by: AKBAR on September 07, 2021, 06:36:10 PM
جامعہ این ای ڈی کے تحت انٹری ٹیسٹ تین شفٹوں میں ہونگے جامعہ این ای ڈی کے تحت انٹری ٹیسٹ 2021کا انعقاد 6 تا 12 ستمبر مین کیمپس میں کیا جارہا ہے. جامعہ ترجمان کے مطابق کووڈ صورت حال کے پیشِ نظر ٹیسٹ روزانہ تین شفٹوں میں لیا جائے گا. جمعہ کو دو شفٹیں ہوں گی۔