PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges in Lahore => APWA College => Topic started by: sb on April 12, 2009, 02:43:40 PM

Title: ڈائریکٹر ایجوکیشن لاہورکا گورنمنٹ گرلز اپوا کالج کا دورہ
Post by: sb on April 12, 2009, 02:43:40 PM

ڈائریکٹر ایجوکیشن  لاہورکا گورنمنٹ گرلز اپوا کالج کا دورہ
لاہور : گزشتہ روز ڈائریکٹر ایجوکیشن  نسیم اختر انجم نے گورنمنٹ گرلز اپوا کالج کا دورہ کیا۔ کالج پرنسپل شارقہ نسرین وائس پرنسپل مسز رخسانہ شاہد اور کالج کونسل کے ممبران نے ان کا خیر مقدم کیا۔
      شکریہ جنگ