Author Topic: جامعہ کراچی کا بی اے سال اول پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان  (Read 2218 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی  کا بی اے سال اول پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات نے جمعہ کو بی اے پارٹ ون پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے2008 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے مطابق امتحانات میں شرکت کے لئے8871 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی 8448 نے شرکت کی 2843کامیاب اور 5605 ناکام ہوئے جب کہ نتائج کا تناسب 33.65 فیصد رہا۔ یہ نتائج روزنامہ جنگ کراچی کی ویب سائٹ www.jang.com.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
شکریہ جنگ