Author Topic: بی ایس سی فزیو تھراپی کے نتائج کا اعلان  (Read 2310 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

بی ایس سی فزیو تھراپی کے نتائج کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات نے بی ایس فزیو تھراپی سال چہارم کے سالانہ امتحانات برائے 2008ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ ان امتحانات میں شرکت کے لیے 80/ امیدواروں نے رجسٹریشن کرائے 79 کامیاب اور ایک امیدوار ناکام ہوا۔



شکریہ روزنامہ جنگ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں