Author Topic: پبلك ریكیشنز ڈائریكٹ شارٹ سروس كمیشن  (Read 5056 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
شرائط قابلیت

عمر :

٥٣ سال۔

تعلیم :

كم از كم بی اے سیكنڈ ڈویژن لیكن ایم اے صحافت ٗ انگریزی ٗ انٹر نیشنل

آفیئرز اور سیاسیات كو ترجیح دی جائے گی ۔

نااہلیت:

وہی جو گزشتہ صفحات میں گزر چكی ہیں ۔

درخواستیں :

وہی جو ٹیكنیكل میںہے۔

پی اے ایف كی مختلف برانچوں میںمستقل كمیشن

جزل ڈیوٹی ﴿انتظامی ﴾ برانچ۔

تعلیمی قابلیت:

ایم اے انگلش سیكنڈ ڈویژن ۔

اكائونٹ برانچ:

تعلیمی قابلیت۔ بی كام یا بی اے معہ مندرجہ ذیل میں سے كوئی ایك مضمون

۔ ریاضی ۔ معاشیات۔ اور شماریات i یا ii ڈویژن ۔