لا ء کالجز میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار
لاہور: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے لاء کالجز میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار دیدیا ہے اور اس حوالے سے ہدیات جاری کردی گئیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 12 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی