Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ کراچی بی ایڈ اور ایم ایڈ کے نتائج کا اعلان

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female


جامعہ کراچی بی ایڈ اور ایم ایڈ کے نتائج کا اعلان
کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات کے مطابق بی ایڈ( مارننگ پروگرام) اور ایم ایڈ فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر( ایوننگ پروگرام) سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے نتائج کے اعلان کردیا گیاہے۔
نتائج کے مطابق ایم ایڈ مارننگ کے امتحانات میں گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن کی فرحت زمانی بنت سعید الزمان سیٹ نمبر97051 نے 1038 نمبر ز کے ساتھ پہلی،حناامبرین بنت طارق محمود سیٹ نمبر97064 نے 1028 نمبرز کے ساتھ دوسری جبکہ فاطمیہ کالج کی دُرِزینب حسین بنت محمد حسین سیٹ نمبر97220نے 994 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 09 اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"