ایم اے سال اول بین الاقوامی تعلقات کے نتائج کا اعلان
کراچی: جامعہ کراچی نے ایم اے سال اول انٹرنیشنل ریلیشنز(بین الاقوامی تعلقات) پرائیویٹ سالانہ امتحانات 2017ء کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ امتحانا ت میں 1774طلباوطالبات شریک ہوئے،319طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ4 1مارچ 2019ء کو شائع ہوئی