Author Topic: یونیورسٹی آف سرگودھا میں موسم گرما کی تعطیلات  (Read 1275 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی آف سرگودھا  میں موسم گرما کی تعطیلات
سرگودھا: یونیورسٹی آف سرگودھا کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان،تمام تعلیمی شعبہ جات ،کالجز، سب کیمپسز 17جون 2019ء سے 16اگست2019ء تک بند رہیں گے ۔ جبکہ تعلیمی سرگرمیاں 2 ستمبر2019سے شروع ہوں گی ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 16جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"