Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ٹیوٹا کے اداروں میں ای لرننگ پروگرام شروع ہوگیا ۔

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

ٹیوٹا کے اداروں میں ای لرننگ پروگرام شروع ہوگیا ۔
لاہور: خوشحال پروگرام کے تحت پہلے فیز میں 500طلبہ کو تربیت دی جائے گی ۔چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق نے آل لائن پروگرام کا افتتاح کیا ۔ان کا کہنا ہے 2 ماہ کا ای کا مرس سپیشلسٹ کورس مفت ہو گا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  10 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"