Author Topic: جامعہ کراچی ، ایم اے انگلش سال اول وآخر نتائج کا اعلان  (Read 602 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
جامعہ کراچی ، ایم اے انگلش سال اول وآخر اوورسیز کے نتائج کا اعلان

کراچی : ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم اے انگلش سال اول وآخر اوورسیز سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے

نتائج کے مطابق ایم اے سال اول کے امتحانات میں ایک طالبعلم کامیاب ہوا، ایم اے سال آخر کے امتحانات میں بھی ایک طالبعلم کوسیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"