Author Topic: نئے مدارس بورڈ کی تشکیل کومسترد کرتے ہیں،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان  (Read 492 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
نئے مدارس بورڈ کی تشکیل کومسترد کرتے ہیں،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
لاہور:وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے رہنمائوں نے نئے مدرسہ بورڈزکی تشکیل کو مسترد کرتے ہوئے
”مدارس کی وحدت“ کے نام سے اعلامیہ جاری کیااور کہا ہے کہ وہ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ اور ماڈل دینی مدارس کے انجام کو سامنے رکھتے ہوئے
شیعہ مدارس کے قومی دھارے میں رہ کر فعالیت کریں
اور23 مارچ کو منعقد ہونے والے مدارس کے ملک گیر اجلاس میں شریک ہوں