Author Topic: تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف سینکڑوں طلباء کا احتجاجی مارچ  (Read 481 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Hundreds of students protest against closure of educational institutions
تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف سینکڑوں طلباء کا احتجاجی مارچ
تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف پیر کو اسلامی جمعیت طلباء کے کارکنوں نے ڈی چوک تا وزیراعظم سیکرٹریٹ اجتجاجی مارچ کیا۔
مظاہرین کی قیادت کرتے ہوئے حسن بلال ہاشمی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی و دانیال عبداللہ نے کہا کہ کورونا کے دوران باقی کاروبار زندگی ایس او پیز کے تحت چل سکتا ہے تو تعلیمی ادارے کیوں نہیں کھل سکتے۔
 انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولے جائیں۔ تعلیمی اداروں کی بندش 28مارچ سے آگے بڑھائی گئی تو ملک گیر مظاہرے کئے جائینگے۔
سینکڑوں طلباء بارش میں اچانک ڈی چوک پہنچے اور وزیراعظم سیکرٹریٹ تک مارچ کیا۔ اس موقع پر اسامہ میر، عامر بلوچ نے بھی خطاب کیا۔