Author Topic: ڈاکٹرعون محمد زکریا یونیورسٹی ایچ ای سی کے ریسرچ پراجیکٹ کے فاتح  (Read 310 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ڈاکٹرعون محمد زکریا یونیورسٹی ایچ ای سی کے ریسرچ پراجیکٹ کے فاتح
ملتان:زکریا یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف مالیکولر بائیولوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عون محمد نے پنجاب ایچ ای سی کا 70لاکھ روپے ریسرچ پراجیکٹ جیت لیا
ان کے پراجیکٹ کا عنوان’’سانس کے وائرس کی تحقیق اور علاج‘‘تھا۔
ڈاکٹرعون محمد کا کہنا ہے کہ یہ بی زی یو کے لئے اعزاز ہے ہمارے انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کی سرپرستی میں ریسرچ کا اعلیٰ سطح کا کام ہورہا ہے
جس کو ملکی اور غیرملکی سطح پرسراہا جارہا ہے ۔