Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ زکریا ،برٹش کونسل سکاٹش سکالرشپ سکیم کے تحت طالبات میں چیک تقسیم

Offline AKBAR

  • *****
  • 4560
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ زکریا ،برٹش کونسل سکاٹش سکالرشپ سکیم کے تحت طالبات میں چیک تقسیم
جامعہ زکریا میں برٹش کونسل سکاٹش سکالر شپ سکیم کے تحت طالبات میں چیک تقسیم کیےگئے۔
چیک تقسیم کرنے کی تقریب کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر نے کی۔ اس موقع پر انچارج سکالر شپ سیل و ڈین ڈاکٹر محمد عزیر اور ڈاکٹرعنبرین نے سکیم کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی ۔
 اس موقع پر وائس چانسلر نے ماسٹر اور بی ایس لیول کی طالبات میں ایک ایک لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے ۔
دریں اثنا جامعہ زکریا پیف ماسٹر لیول سکالر شپ کااجلاس  ہواجس میں چالیس سے زائد ماسٹر لیول کے طلبا و طالبات کو ایک لاکھ روپے سے زائد سکالر شپ دینے کا جائزہ لیا گیا۔