Author Topic: جامعہ زکریا میں اربن فاریسٹ کا افتتاح  (Read 321 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
nauguration of Urban Forest at Zakaria University
جامعہ زکریا میں اربن فاریسٹ کا افتتاح
جامعہ زکریا میں ورلڈ وائلڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) پاکستان کے اشتراک سے بنائے جانے والے شہری جنگل کا افتتاح آج یکم جولائی کو ہوگا۔
 افتتاحی تقریب میں لودھراں پائلٹ پروجیکٹ کے بانی جہانگیر خان ترین، وائس چانسلرجامعہ زکریا پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کی تکنیکی ٹیم بطور مہمانان خصوصی شرکت کرے گی۔
یونیورسٹی میں 11 ایکڑ زمین پر لگایا جانے والا یہ جنگل نہ صرف ملتان بلکہ ملک بھر کی سرکاری و غیر سرکاری جامعات کا پہلا اربن فاریسٹ ہے
 جس میں 3660 پھلدار اور سایہ دار پودوں کی شجرکاری کی گئی ہے۔