Author Topic: گورنمنٹ ڈگری کالج جتوئی مظفر گڑھ پنجاب کے طلبہ کو بغیر جرمانہ امتحان میں شرکت کی  (Read 471 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Students of Government Degree College Jatoi Muzaffargarh, Punjab are allowed to appear for the examination without penalty

گورنمنٹ ڈگری کالج جتوئی مظفر گڑھ پنجاب کے طلبہ کو بغیر جرمانہ امتحان میں شرکت کی اجازت
 لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جج مسٹر جسٹس صفدر سلیم شاہد نے گورنمنٹ ڈگری کالج جتوئی کے انٹرمیڈیٹ کے 253 طلباء کو بغیر جرمانہ امتحانی فیس جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
طلباء نے 10 جولائی کو ہونے والے امتحانات کی رولنمبر سلپس نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔
طالب علموں طارق، شیراز، اقبال و دیگر نے ایڈووکیٹ قاضی محمد وسیم کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ طلباء نے کالج آفس میں فیسیں جمع کرائی تھیں
اکاؤنٹ کلرک نے فیس کے 16 لاکھ خورد برد کر لیے۔