Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلوں کااعلان

Offline AKBAR

  • *****
  • 4557
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Announcement of Admissions in Engineering University
انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلوں کااعلان
یوای ٹی نئے سیشن میں داخلوں کا اعلان کردیا،انڈر گریجویٹ پروگرامز میں داخلے ایف ایس سی کا رزلٹ آنے کے بعد شروع ہوں گے ۔پنجاب کی تمام سرکاری انجینئرنگ جامعات میں داخلے کیلئے ای کیٹ ٹیسٹ لازمی ہوگا۔BBA اور BBIT میں داخلے کیلئے ای کیٹ ضروری نہیں البتہ ایف ایس سی میں 60 فیصد نمبرز لازمی ہوں گے۔