LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ این ای ڈی کے تحت انٹری ٹیسٹ تین شفٹوں میں ہونگے

Offline AKBAR

  • *****
  • 4491
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ این ای ڈی کے تحت انٹری ٹیسٹ تین شفٹوں میں ہونگے جامعہ این ای ڈی کے تحت انٹری ٹیسٹ 2021کا انعقاد 6 تا 12 ستمبر مین کیمپس میں کیا جارہا ہے. جامعہ ترجمان کے مطابق کووڈ صورت حال کے پیشِ نظر ٹیسٹ روزانہ تین شفٹوں میں لیا جائے گا. جمعہ کو دو شفٹیں ہوں گی۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.