جامعہ کراچی بین الاقوامی کانفرنس آج شروع
کراچی :جامعہ کراچی کے کلیہ فنون وسماجی علوم کے زیراہتمام ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان اکیسویں صدی میں سماجی سائنسدانوں کا کردارکی افتتاحی تقریب (آج) جمعرات کو صبح 9:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں ہوگی۔
حو الہ: یہ خبر روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 14 نومبر 2019ء کو شائع