Author Topic: حیدرآباد بورڈ انٹر کے عملی امتحانات 20 مئی سے ہونگے  (Read 2268 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
حیدرآباد بورڈ انٹر کے عملی امتحانات 20 مئی سے ہونگے    

 تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق انٹر سال اول و دوم کے سالانہ امتحان کے فزکس‘ کیمسٹری‘ بائیو لوجی‘ شماریات اور ہوم اکنامکس کے پریکٹیکل 20 مئی سے شروع ہوں گے۔